ملک میں کرونا وائرس کے مزید 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کرونا وائرس کے مزید 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے باعث 27 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 29 ہزار 219 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 7 ہزار 963 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 14 لاکھ 10 ہزار 33 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 70 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 2 کروڑ 48 لاکھ 93 ہزار 290 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 13 سو 75 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 10 کروڑ 42 لاکھ 28 ہزار 89 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 8 کروڑ 7 لاکھ 48 ہزار 105 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کیسز: راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیلکرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے، تقریباً ڈیڑھ ماہ کے دوران 49 تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کے لیے تیار شدہ ادویات سے متعلق جاپانی ماہرین کی اہم تحقیقکرونا کے لیے تیار شدہ ادویات سے متعلق جاپانی ماہرین کی اہم تحقیق مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کےزیادہ مثبت کیسزکی شرح والے شہروں کے ناماین سی او سی کے مطابق کرونا وائرس سے سب سے زیادہ پشاور متاثر ہوا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیاامریکا کے شہر بوسٹن میں دل کی پیوند کاری کے منتظر ایک مریض کو، کرونا ویکسین نہ لگوانے پر سرجری سے منع کردیا گیا۔ hhah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحقکورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob GovernmentKP OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس کے مزید سات ہزار 539 نئے کیسز سامنے آگئے 25افراد جاں بحقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائس کی تباہی جاری ہے ، گزشتہ  24 گھنٹے میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ  سات ہزار539 نئے کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »