امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیا arynewsurdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مریض کے والد ڈیوڈ فرگوسن کا کہنا ہے کہ ان کا 31 سالہ بیٹا موت کے دہانے پر کھڑا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا منتظر ہے۔ اس نے اسپتال میں کرونا ویکسی نیشن کروانے سے انکار کردیا ہئ کیوںکہ وہ اس کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسپتال کا عملہ میرے بیٹے پر ویکسین لگوانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں کہ اگر اس نے ویکسی نیشن نہیں کروائی تو وہ اسے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے منتظر مریضوں کی فہرست سے باہر نکال دیں گے۔ دوسری جانب بوسٹن کے برگھم اینڈ ویمنز اسپتال کی ترجمان نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے آپریشن اور اعضا کے ٹرانسپلانٹ کے لیے کرونا ویکسی نیشن کا مکمل ہونا لازمی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ٹرانسپلانٹ کے امیدواروں میں آپریشن کو کامیاب بنانے کے ساتھ ساتھ مریض کی جلد از جلد بحالی بھی کرنا چاہتے ہیں، کیوںکہ اتنی بڑی جراحی کے بعد انسان کا مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا...

دوسری جانب نیویارک یونیورسٹی کے طبی ماہر آرتھر کیپلین نے میڈیا کو بتایا کہ کسی بھی ٹرانسپلانٹ میں آپ کا مدافعتی نظام ختم ہوجاتا ہے اور پھر کرونا وائرس آپ کو اپنا نشانہ بنا سکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ غیر ویکسین شدہ افراد کو ٹرانسپلانٹ کے لیے منع کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hhah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنو ویک ویکسین لگوانے والوں کے لیے خوشخبری، نئی تحقیقسائنو ویک لگوانے والوں کے لیے خوشخبری، نئی تحقیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار - BBC News اردوہسپتال کی جانب سے محتاط انداز میں لکھے گئے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریض کی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے نااہلی کی وجوہات میں کووڈ ویکسین کے علاوہ دیگر عوامل بھی شامل ہیں تاہم مریض کی پرائیوسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ They are doctors they have to do their duties not giving orders like ministers We too, in Pakistan don't operate unvaccinateds
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کیسز: راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیلکرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے، تقریباً ڈیڑھ ماہ کے دوران 49 تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 125رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔سلطانز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف08:49 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ  کے  ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کے لیے فیشن ایبل لباس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »