کرونا کےزیادہ مثبت کیسزکی شرح والے شہروں کے نام

سب سے زیادہ پشاور...;

Samaatv, Coronavırus،کرونا وائرس،کرونا کیسز،مثبت کیسز

28/01/2022 3:55:00 PM

این سی او سی کے مطابق کرونا وائرس سے سب سے زیادہ پشاور متاثر ہوا ہے SamaaTV

سب سے زیادہ پشاور...;

- Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours agoSAMAA |Arham FatimaPosted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours agoاین سی او سی نے 10 فیصد سے زائد کرونا کے مثبت کیسز شہروں کی شرح جاری کردی ہے۔این سی او سی کے مطابق کرونا وائرس سے سب سے زیادہ پشاور متاثر ہوا ہے اور یہاں مثبت کیسز کی تعداد 29.65 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

اس فہرست میں کراچی کا 27.92 فیصد کیسز کے ساتھ دوسرا،مظفر آباد کا 26.40 فیصد شرح کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔این سی او سی کےمطابق مردان میں 22.73 فیصد،حیدرآباد میں 20.59 فیصد اور لاہور میں 20.58 فیصد کیسز کی شرح ہے۔گلگت میں شرح 18.23 فیصد،اسلام آباد میں 17.13 فیصد اور نوشہرہ میں 17.01 فیصد رہی ہے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Imran Khan Big Sacrifice For Nation? | Imran Khan Secret Video Recording | Breaking News

Imran Khan Big Sacrifice For Nation? | Imran Khan Secret Video Recording | Breaking News#ImranKhan #ImportedGovernment #BreakingNews #BOLNewsimran khan | imr... مزید پڑھ >>

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز

کرونا کے لیے تیار شدہ ادویات سے متعلق جاپانی ماہرین کی اہم تحقیقکرونا کے لیے تیار شدہ ادویات سے متعلق جاپانی ماہرین کی اہم تحقیق مزید تفصیلات: arynewsurdu

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیاامریکا کے شہر بوسٹن میں دل کی پیوند کاری کے منتظر ایک مریض کو، کرونا ویکسین نہ لگوانے پر سرجری سے منع کردیا گیا۔ hhah

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu

سپر لیگ میں سب سے زیادہ غیرملکی کرکٹرز کا تعلق انگلینڈ سےایچ بی ایل پی ایس ایل انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours ago SAMAA | Arham Fatima Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours ago این سی او سی نے 10 فیصد سے زائد کرونا کے مثبت کیسز شہروں کی شرح جاری کردی ہے۔ این سی او سی کے مطابق کرونا وائرس سے سب سے زیادہ پشاور متاثر ہوا ہے اور یہاں مثبت کیسز کی تعداد 29.65 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ اس فہرست میں کراچی کا 27.92 فیصد کیسز کے ساتھ دوسرا،مظفر آباد کا 26.40 فیصد شرح کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔ این سی او سی کےمطابق مردان میں 22.73 فیصد،حیدرآباد میں 20.59 فیصد اور لاہور میں 20.58 فیصد کیسز کی شرح ہے۔ گلگت میں شرح 18.23 فیصد،اسلام آباد میں 17.13 فیصد اور نوشہرہ میں 17.01 فیصد رہی ہے۔ اس کےعلاوہ ایبٹ آباد میں 12.93 فیصد، صوابی میں 11.21 فیصد اور میرپور میں 11.04 فیصد شرح رہی ہے۔ تازہ ترین