مہلک کورونا وائرس کے مزید سات ہزار 539 نئے کیسز سامنے آگئے 25افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہلک کورونا وائرس کے مزید سات ہزار 539 نئے کیسز سامنے آگئے ، 25افراد جاں بحق CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 63 ہزار 272 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں 7 ہزار 539 نئے کیسز سامنے آئے ۔ مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد رہی ۔ ملک میں اب تک کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 13 لاکھ 93 ہزار 887 ہو گئی ہے ۔احتجاجی مظاہرین پرتشدد، ایم کیو ایم نے وزیراعلی سندھ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان کردیا

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ایک ہزار 240 کورونا کیسز کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 12 لاکھ 72 ہزار871 افراد مہلک وائرس کو شکست دے چکے ہیں ۔ سندھ میں اب تک پانچ ہزار 33 ہزار 496 افراد ، پنجاب میں چار لاکھ 69 ہزار 540 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 87 ہزار 983 ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک لاکھ 22 ہزار 98 ، بلوچستان میں 34 ہزار 131 ، آزاد جموں کشمیر میں 36 ہزار 82 جبکہ گلگت بلتستان مین 10 ہزار 557 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیلکرونا آتا دیکھائی دیتا ھے یہ تو آج معلوم ھوا Closure of educational institutions is not solution. Pressurize to follow SOPs
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری مزید 25 اموات 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ07:47 AM, 27 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 25 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار162ہو گئی۔جبکہ Twadi pain nu l*n
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »