کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند

Corona, Coronavirus

26/01/2022 10:14:00 PM

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند

ضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں طلبا ، اساتذہ اور عملے کے 83 افراد متاثر ہوئے تھے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی میں اب تک 39 تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Imran Khan vs Imported Govt | News Bulletin At 6 AM | PTI vs PMLN

Imran Khan vs Imported Govt | News Bulletin At 6 AM | PTI vs PMLN #imrankhan #importedgovernment #ptivspmln #newsbulletin #bolnews Breaking News | Latest New... مزید پڑھ >>

جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩ Kpk ka schools kab band honga

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad Corona virusUpdates Corona Positive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ مزید 4 تعلیمی ادارے سیلاسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ اسلام

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بندپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بندکورونا کیسز میں اضافہ، پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بند Peshawar Corona Positive Corona virusUpdates NCOC SchoolClosed GovernmentKP cmkpkmehmoodkha OfficialNcoc DCPeshawar

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچیملکی میڈیا کی سنسنی! حالانکہ یہ ایک ہفتے سے اسی ریشو سے چل رہا ہے۔