کورونا وائرس ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق

اموات 29192تک پہنچ گئیں،8183نئے کیسز رپورٹ کوروناکے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی ملک بھر میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے

Coronaviruspandemic, Casesreported

28/01/2022 8:45:00 AM

کورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob GovernmentKP OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan

اموات 29192تک پہنچ گئیں،8183نئے کیسز رپورٹ کورونا کے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی ملک بھر میں کورونا وئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے

کوروناکے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی

مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt »

Yasmin Rashid ki gari taurr di gai, kia ab b Islamabad jayei gi? Unki taza tareen guftagu suniye

یاسمین راشد کی گاڑی توڑ دی گئی، کیا اب بھی اسلام آباد جائیں گی؟ انکی تازہ ترین گفتگو سنیے#Yasmin_Rashid #PTI_Long_March #Imran_Khan مزید پڑھ >>

راولپنڈی : کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 15 تعلیمی ادارے سیلBut quaid i azam university is still functional,spot of covaid

مہلک کورونا وائرس کے مزید سات ہزار 539 نئے کیسز سامنے آگئے 25افراد جاں بحقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائس کی تباہی جاری ہے ، گزشتہ  24 گھنٹے میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ  سات ہزار539 نئے کیسز

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - بول نیوزکراچی: پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ مطلب کوئٹہ کو سپورٹ کرنے کا پلین کینسل کرنا پڑے گا 🤔 یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کوئی تو منحوس کو کرونا لگا مزید اضافہ فرمائے ان کی تکلیف میں Do something for those student who are studing in china 🙏 Khudara consult with chines government that open student visa Here your future doctor are destroyed .we cant understand anything properly without physical class khudara 🙏 stand with us AlertJeoToday ImranKhanPTI

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy

یاسمین راشد ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکاروزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu کیا محترمہ نے کووڈو 19 کی ویکسینیشن نہیں کروائی تھی؟ یقیناً کروائی تھی پھر بھی دوبارہ کرونا میں مبتلا مطلب ویکسین نے کوئی پروٹیکشن نہیں دی مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ جسکی وجہ سے صرف ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے اربوں ڈالر کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ khuda inko sehat dey

کورونا کی پانچویں لہر 15 افراد انتقال کر گئے 6357 نئے کیسزاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 افراد انتقال کرگئے ہیں۔

اموات 29192تک پہنچ گئیں،8183نئے کیسز رپورٹ کوروناکے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی ملک بھر میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے8183نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ تقریباً دو برس کے دوران ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کوروناوائرس کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید30مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29192تک پہنچ گئی ۔ ملک میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد98221تک پہنچ گئی ۔ ملک میں کوروناوائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)کی  جانب سے جمعہ کے روز ملک میں کوروناوائرس کے حوالے سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اب تک10 کروڑ42لاکھ28ہزار89 افراد کو کوروناوائرس ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جاچکی ہے جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران2لاکھ23ہزار230افرادکو کوروناوائرس ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی۔ اب تک8کروڑ7لاکھ 48ہزار105افراد کو مکمل کوروناوائرس کی ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں3لاکھ22ہزار467افراد کو کوروناوائرس ویکسین کی دوسری خوراک لگائی گئی۔ اب تک ملک بھر میں کوروناوائرس ویکسین کی17 کروڑ40لاکھ85ہزار175خوراکیں لگائی جاچکی ہیں جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں6لاکھ5ہزار450کوروناوائرس ویکسین کی خوراکیں لگائی گئیںجبکہ22لاکھ42ہزار425افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جاچکی ہے۔گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 66325افرادکو بوسٹر ڈوز لگائی گئی۔ پاکستان اب تک کورکوناوائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 14لاکھ2ہزار70تک پہنچ گئی ۔ اب تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے12 لاکھ74 ہزار674مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔اس وقت ملک میں کوروناوائرس کے تشویشناک حالت میں موجود مریضوں کی تعداد1353تک پہنچ گئی ۔ این سی اوسی کے مطابق  پاکستان میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح2.1فیصد جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح90.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے1786مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے۔ صوبہ سندھ ملک بھر میں کوروناوائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز، فعال کیسز اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کے اعتبار سے  ملک بھر میں پہلے نمبر پر آگیا جبکہ صوبہ پنجاب دوسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب صوبہ پنجاب ملک بھر میں کوروناوائرس سے ہونے والی اموات کے  اعتبار سے ملک بھر میں پہلے جبکہ صوبہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے۔این سی اوسی کے مطابق کوروناوائرس کے فعال کیسز کے اعتبار سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تیسرے نمبر پر آگیا۔ اس وقت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد12489تک پہنچ گئی۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد7047تک پہنچ گئی ۔صوبہ پنجاب میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد25197تک پہنچ گئی ،صوبہ سندھ میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد51222تک پہنچ گئی ، صوبہ بلوچستان492،آزاد جموں وکشمیر1633جبکہ گلگت بلتستان  میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد141تک پہنچ گئی ۔ این سی اوسی کے مطابق اب تک صوبہ سندھ میں کوروناوائرس کے4 لاکھ76ہزار958مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، صوبہ پنجاب میں 4لاکھ33ہزار596،صوبہ خیبر پختونخوا میں 176264،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد110180،صوبہ بلوچستان33328،آزادجموں وکشمیر34080جبکہ گلگت بلتستان میں کوروناوائرس کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد10251تک پہنچ گئی ہے۔ این سی اوسی کے مطابق اسلام آباد میںکورونا وائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد123648،خیبرپختونخوا میں کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد189300،صوبہ پنجاب میں کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد4لاکھ71ہزار925،صوبہ سندھ میں کوروناوائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد5لاکھ35ہزار965،بلوچستان میں کوروناوائرس کے کل رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 34187 ،آزاد کشمیر36465اور گلگت بلتستان میں10580افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں13132افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں7785، خیبر پختونخوا میں5989، اسلام آباد میں979، گلگت بلتستان میں188، بلوچستان میں367 اور آزاد جموں و کشمیر میں752فراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد جموںوکشمیر میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح تین فیصد، اسلام آباد ایک فیصد، گلگت بلتستان دو فیصد، بلوچستان ایک فیصد، خیبر پختونخوا تین فیصد، سندھ دو فیصد اور پنجاب میں تین فیصد تک پہنچ گئی ۔اب تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے 2 کروڑ 48لاکھ 22ہزار901ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے68624نئے ٹیسٹ کئے گئے ۔