کرونا کیسز: راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیل

تعلیمی اداروں میں 99طلبہ و اساتذہ کے کیسز مثبت...;

Samaatv, Covıd19

28/01/2022 3:00:00 AM

کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے، تقریباً ڈیڑھ ماہ کے دوران 49 تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے SamaaTV

تعلیمی اداروں میں 99طلبہ و اساتذہ کے کیسز مثبت...;

- Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 11 hours agoSAMAA |TVPosted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 11 hours agoکرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے، تقریباً ڈیڑھ ماہ کے دوران 49 تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق راولپنڈی کے 12 تعلیمی اداروں میں 99 طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد یہ تمام تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں 9 اسکولز، 2 کالجز اور ایک یونیورسٹی بھی شامل ہے، زرعی یونیورسٹی میں 11 طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز کے باعث راولپنڈی میں 22 دسمبر سے 27 جنوری تک 49 سے زائد تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے ہیں۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Imran Khan in Action | PTI Long March | Islamabad Protest | National Debat with Jameel Farooqui

Imran Khan in Action | PTI Long March | Islamabad Protest | National Debate with Jameel Farooqui#ImranKhan #PTILongMarch #jameelfarooqui Breaking News | Late... مزید پڑھ >>

کورونا کیسز میں اضافہ پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بندکورونا کیسز میں اضافہ، پشاور کے 5 تعلیمی ادارے بند Peshawar CoronaPositive CoronavirusUpdates NCOC SchoolClosed GovernmentKP cmkpkmehmoodkha OfficialNcoc DCPeshawar

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩

کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی میں یونیورسٹی، کالجز سمیت 12 تعلیمی ادارے بندکرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی میں یونیورسٹی، کالجز سمیت 12 تعلیمی ادارے بند arynewsurdu Konsi Universities r college? Can u plz mention the name

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بندپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔

راولپنڈی : کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 15 تعلیمی ادارے سیلBut quaid i azam university is still functional,spot of covaid

این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 11 hours ago SAMAA | TV Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 11 hours ago کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی کے مزید 12 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے، تقریباً ڈیڑھ ماہ کے دوران 49 تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق راولپنڈی کے 12 تعلیمی اداروں میں 99 طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد یہ تمام تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں 9 اسکولز، 2 کالجز اور ایک یونیورسٹی بھی شامل ہے، زرعی یونیورسٹی میں 11 طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز کے باعث راولپنڈی میں 22 دسمبر سے 27 جنوری تک 49 سے زائد تعلیمی ادارے سیل کئے جاچکے ہیں۔ واضح رہے کہ این سی او سی کی ہدایت پر زیادہ کیسز والے شہروں کے تعلیمی اداروں میں کرونا ٹیسٹ کئے جارہے ہیں جبکہ طلبہ کی ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے۔ تازہ ترین