پٹرول 5.85، ڈیزل 10.72روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان - ایکسپریس اردو

مزید پڑھیے:

29/01/2022 7:28:00 AM

مزید پڑھیے:

یکم فروری سے مٹی کا تیل 10،لائٹ ڈیزل 9.17 روپے،فرنس آئل کی قیمت میں فی ٹن 8 ہزار 648 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں10 روپے اضافے کا امکان ہے۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9.17 روپے جبکہ فرنس آئل کی قیمت میں فی ٹن 8 ہزار 648 روپے اضافے کا امکان ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

Imran Khan ki muhabbat mei apni nokri qurban karny waly Punjab Police k S.H.O ki haqeeqat samny agai

عمران خان کی محبت میں اپنی نوکری قربان کرنے والے پنجاب پولیس کے ایس ایچ او کی حقیقت سامنے آگئی#PunjabPolice_SHO #ImranKhan_LongMarch2022 مزید پڑھ >>

, ایک امکان کی بات نہ کیا کریں۔۔۔۔ Lant imran 🖐🖐🖐 Rangeet Singh ki hukomat hai koi pochnay Wala nhi 🖐️🖐️🖐️🖐️ Good news for karachi aur more se ziyadah,,,,SindhGovt ,,,imrankhanPTI ,,, salery 18000 only,,,EhsaasPetrolCard ,,,Ehsaas ,,,EhsaasTaleemiWazaif ,,, It was expected from this duffer PM

Muzeed Kya parhe title hi perlya bhot ha. کوئی نئی بات لکھو Khan sab thanks for your nava pakistan Khuda gharat krday inko great 👍

کرپٹو کرنسیاں بحران کا شکار، قیمتیں مزید کم ہونے کا امکانکراچی دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں ریکارڈ...

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

وفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکانوفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان ،وزیر دفاع پرویز خٹک کو نئی ذمہ داری ملنے کی توقع ہے۔

وفاقی کابینہ میں ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر اگاڑ بچھاڑ کا امکان05:02 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے ،جس میں وزارت داخلہ ،دفاع اور

خیبرپختونخوا میں کورونا کی شرح 10 فیصد، صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیاڈپٹی کمشنر کو اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن کریں: محکمہ صحت 🤣🤣🤣🤣😭😭

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken

یورپ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی قیمت کے اثرات یہاں پڑیں گے، ماہرین ۔ فوٹو: فائل اسلام آباد:  یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔ یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں10 روپے اضافے کا امکان ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9.17 روپے جبکہ فرنس آئل کی قیمت میں فی ٹن 8 ہزار 648 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے عالمی سیاست میں یورپ اور مشرق وسطی کی کشیدہ صورت حال کے باعث اس وقت خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے اور لامحالہ اس کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر پڑے گا۔