آئی سی سی کا ورلڈ کپ وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

وینیوز کیلئے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جا رہی ہے، ہر ورلڈ کپ وینیو کو بھارتی بورڈ کی جانب سے 50 کروڑ روپے ملیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل انفراسٹرکچر پر رقم خرچ ہوگی، ممبئی کے سٹیڈیم میں نئی فلڈلائٹس کی تنصیب ہوگی اور سٹیڈیم میں کارپوریٹ باکسز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ لکھنؤ میں نئی پچز بچھائی جائیں گی، کولکتہ میں ڈریسنگ رومز کو اپ گریڈ کیا جائے گا اور دھرم شالہ میں آؤٹ فیلڈ کیلئے امپورٹڈ گھاس استعمال ہوگی جبکہ پونے میں ضرورت کیلئے ایک فلور بنایا جا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں سٹیڈیم کے انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، ورلڈ کپ میچز کا انعقاد 10 وینیوز پر ہو رہا ہے اور ہر وینیو کی اس وقت مختلف ضرورت ہے جو پوری کی جا رہی ہے، بعض سٹیڈیم میں ایل ای ڈی لائٹس استعمال کی جا رہی ہیں، کچھ سٹیڈیمز کی نشستوں اور ٹوائلٹس کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیاروینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے، شاداب خانپاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائےقومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ گیل نے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی - ایکسپریس اردواگر آئی سی سی میں اعلیٰ عہدے پر ہوتا تو پاک بھارت میچ حصہ لینے والوں کو خطیر معاوضہ ادا کرتا، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں فوج کے برابر کردیں - ایکسپریس اردوایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں پاک فوج کے مقابلے میں فرق تھا جسے وزیراعظم نے ختم کرنے کا اعلان کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے من پسند افراد کو دیے جانے کا انکشافریسٹ ہاؤس چہیتوں کو دینے سے سرکاری خزانے کو اربوں کا نقصان ہوا، اقربا پروری میں چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا کردار بنیادی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »