پی ٹی آئی دور میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے من پسند افراد کو دیے جانے کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریسٹ ہاؤس چہیتوں کو دینے سے سرکاری خزانے کو اربوں کا نقصان ہوا، اقربا پروری میں چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا کردار بنیادی ہے

پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت کا گلیات کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے من پسند افراد کو دیکر سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیئرصحافی سلیم صافی کی رپورٹ کے مطابق 2015 میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور عمارتیں چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی ساتھیوں، پی ٹی آئی کے وابستگان اور دیگر چہیتوں کو اونے پونے داموں لیز پر الاٹ کیے گئے۔

ریٹریٹ ہاؤس نتھیا گلی اور ونڈیا کاٹج کو انضمام الحق نامی شخص کو 33 لاکھ اور 10 لاکھ سالانہ کرائے پر دیا گیا جو مارکیٹ ویلیو سے انتہائی کم ہے، دو سیکرٹریٹ کاٹجز بھی سالانہ 10 لاکھ روپے پر کرائے پر دیے گئے اور یہ بھی مارکیٹ ویلیو سے انتہائی کم ہے۔ٹھنڈیانی میں سی اینڈ ڈبلیو کے 6کنال13مرلے کے ریسٹ ہاؤس کو 15لاکھ کی سالانہ لیز پر دیا گیا جبکہ اس کی مارکیٹ ویلیو 186ملین بنتی تھی۔

افسوسناک بات یہ ہے کہ نہ سابقہ نیب نے اس معاملے کانوٹس لیا اور نہ موجودہ نیب نے ابھی تک اس بڑے اسکینڈل کے ملزمان پر ہاتھ ڈالا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن اتحاد نہ کرنیکا اعلان، وزیراعظم کے امیدوار کا نام بھی بتا دیاہم پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑیں گے: صدر آئی پی پی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل ؟ترجمان پاک فوج نےبتادیپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل ؟کوئی بھی پریس کانفرنس کرکے نہیں بچ سکتا،ترجمان پاک فوج نےبتادیا،پروگرام’10تک ‘ میں میزبان ریحان طارق کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ 9 مئی لیبر کی حاضری کا ریکارڈ طلبسیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سیاست پر تنقید معروف ٹی وی اینکر وقار ذکا کو انتقام کا نشانہ بنایا گیاپی ٹی آئی سیاست پر تنقید، معروف ٹی وی اینکر وقار ذکا کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا waqarzaka 24News
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون.شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون. مزید تفصیلات ⬇️ IMFProgram Pakistan KGeorgieva PMShahbazSharif TelePhone Contact IMF ManagingDirector pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر وفاقی حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »