ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انفرااسٹرکچر پر رقم خرچ ہوگی، ممبئی کے اسٹیڈیم میں نئی فلڈلائٹس کی تنصیب ہوگی اور ممبئی کے اسٹیڈیم میں کارپوریٹ باکسز کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ لکھنؤ میں نئی پچز بچھائی جائیں گی، کولکتہ میں ڈریسنگ رومز کو اپ گریڈ کیا جائے گا اور دھرم شالہ میں آؤٹ فیلڈ کے لیے امپورٹڈ گھاس استعمال ہوگی جب کہ پونے میں ضرورت کے لیے ایک فلور بنایا جا رہا...

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں اسٹیڈیم کے انفرا اسٹرکچر کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، ورلڈ کپ میچز کا انعقاد 10 وینیوز پر ہو رہا ہے اور ہر وینیو کی اس وقت مختلف ضرورت ہے جو پوری کی جارہی ہے، بعض اسٹیڈیم میں ایل ای ڈی لائٹس استعمال کی جارہی ہیں، کچھ اسٹیڈیمز کی نشستوں اور ٹوائلٹس کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہےکہ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کمپنی ’ورجن گلیکٹک‘ نے پہلی کمرشل خلائی پرواز کامیابی سے مکمل کرلیجمعرات کو ورجن گلیکٹک خلا کا سفر کرنے کیلئے پیسے ادا کرنے والے صارفین کو خلائی سفر پر لے کر گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجودشہرِ قائد کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ دستاویزات سے متعلق آڈیو لیک - ایکسپریس اردوخفیہ دستاویزات میں پینٹاگون میں امریکا کے ایران پر حملہ کرنے کا منصوبہ تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میئر کراچی کے احکامات پر ایکشن، الائشوں سے گندگی پھیلانے والے 34 افراد گرفتارشہر کا ماحول کسی کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، گندگی پھیلانے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، میئر کراچی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے، شاداب خانپاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائےقومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے من پسند افراد کو دیے جانے کا انکشافریسٹ ہاؤس چہیتوں کو دینے سے سرکاری خزانے کو اربوں کا نقصان ہوا، اقربا پروری میں چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا کردار بنیادی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »