منی پور: انڈین فوج کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی ’منی پور کی مائیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کہانی منی پور کی نڈر ماؤں کی ہے جو ایک صدی سے زائد عرصے سے اپنے حقوق اور تشدد کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ انڈین فوج نے ان خواتین پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ ان کے آپریشنز میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں مگر اس کی حقیقت کیا ہے؟

انڈیا میں پُرتشدد واقعات سے متاثرہ شمال مشرقی ریاست منی پور کے حالات پر انڈین فوج کی طرف سے شیئر کی گئی ایکدو منٹ 14 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں غیر مسلح خواتین کو ایک مصروف شاہراہ پر فوجیوں کا سامنا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کے باوجود، جیسا کہ ویڈیو میں بھی دکھایا گیا ہے، گہری تقسیم اور عدم اعتماد کے ماحول میں امن کی بحالی ایک صبر آزما اور مشکل سفر ضرور ہے۔ ویڈیو کا اختتام رہائشیوں سے سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کے ساتھ ہوا جو ’امن اور استحکام لانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں۔‘سنہ 2004 میں ’منی پور کی ماؤں‘ نے ایک فوجی کیمپ کے باہر برہنہ ہو کر احتجاج کیا تھاایک خاتون فوجی سے کہتی ہیں کہ ’آپ کے یہاں ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آپ یہاں سے جا سکتے ہیں۔‘ اس دوران دوسری خواتین بھی اس کے اردگرد جمع ہو جاتی ہیں۔

میتی کمیونٹی کی اکثریتی برادری سے تعلق رکھنے والی یہ ’منی پور کی مائیں‘ شادی شدہ خواتین ہوتی ہیں، جن کی عمریں 30 سے ​​65 سال کے درمیان ہیں۔ مورخ لیشرم جتیندرجیت سنگھ کے مطابق یہ خواتین روایتی وابستگی اور نظم و ضبط رکھنے والی فورس کی طرح ہیں۔ ان میں سرکاری عہدے رکھنے والی خواتین بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی ڈیجیٹل منی اسلامک کوائن لانچ کے لئے تیار عالمی اداروں کی بھر پور دلچسپیپریس ریلیز شرعی و اخلاقی اصولوں کے عین مطابق  پہلی  ڈیجیٹل منی اسلامک کوائن  1 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا لانچ سے قبل ہی عالمی اداروں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکبادافواج پاکستان کی جانب سے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاریبیان کے مطابق افواج،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مانتے بھی نہیںروزنامہ جنگ میں شائع ہونیوالی سینئر صحافی حامد میر کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: HamidMirPAK
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلوکارراحت فتح علی خان ایف آئی اےکےریڈرپرآگئےشہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان کیخلاف کرنسی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحر اوقیانوس میں غرقاب آبدوز ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیاٹائی ٹینک کی سیاحت کیلئے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ نکال لیا گیا۔سمندر کی تہہ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »