حکومت کا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کیلئے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ آڈیٹر جنرل پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں، نجم سیٹھی دور میں ہونیوالے اخراجات کا مکمل آڈٹ کروایا جائے۔

آڈیٹر جنرل 22 دسمبر 2022 سے 20 جون 2023 کا بلا تاخیر آڈٹ شروع کریں، آڈٹ حکام نجم سیٹھی سمیت عارضی منیجمنٹ کمیٹی کے ارکان کو ملنے والی مراعات کا بھی جائزہ لیں گے۔ وفاقی حکومت نے دسمبر 2022 میں عارضی منیجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی، وفاقی حکومت کو پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے غیر ضروری اخراجات بارے شکایات موصول ہوٸی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر وفاقی حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی میں مبینہ بے ضابطگیاں ، حکومت کا نجم سیٹھی دور کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نجم سیٹھی دور کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میچز کیلئے قومی ٹیم بھارت جائیگی یا نہیں؟ پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیاورلڈکپ میچز کیلئے قومی ٹیم بھارت جائیگی یا نہیں؟ پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیا مزید تفصیلات ⬇️ WorldCup23 Schdule Announced Pakistan India PCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناع جاریلاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم، چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناع جاری مزید تفصیلات ⬇️ PCB PakistanCricketBoard Selection LahoreHighCourt NajamSethi PMLNGovt TheRealPCB TheRealPCBMedia najamsethi GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، پشاور ہائیکورٹس نے بھی چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز روک دیےہائیکورٹس نے وفاقی حکومت، پی سی بی الیکشن کمشنر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا تفصیلات جانیے: PakistanCricket PCB Chairmanpcb DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت: بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی تصاویر کے غیر قانونی کاروبار کا انکشاف - BBC News اردو’نوجوان لڑکیوں سے لے کر دودھ پیتے بچوں تک، مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر آن لائن فروخت کی جاتی ہیں‘ بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی تصاویر کا غیر قانونی کاروبار جو مصنوعی ذہانت کے ذریعے پھیل رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »