ورلڈکپ؛ گیل نے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvIND WorldCup2023 ExpressNews

اگر بھارتی بورڈ یا آئی سی سی میں اعلیٰ عہدے پر ہوتا تو پاک بھارت میچ حصہ لینے والوں کو خطیر معاوضہ ادا کرتا، سابق کپتان

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور جارح مزاج اوپنر کرس گیل نے بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ سابق ویسٹ انڈیز کپتان کرس گیل نے پاک بھارت میچ کی مقبولیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت جب ایک دوسرے کے مدمقابل ہوتے ہیں تو کھیل مقبولیت میں بےپناہ اضافہ ہوتا ہے، مجھے لگتا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ان کھیلوں کے لیے بہت زیادہ رقم کا مطالبہ کرنا چاہیے۔گیل نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر وہ بھارتی کرکٹ بورڈ یا آئی سی سی کے اعلیٰ عہدے پر ہوتے تو وہ ان ہائی پروفائل میچوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لیے نمایاں طور پر زیادہ مالی معاوضے ادا کرتے۔دوسری جانب آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کے اعلان کے بعد پاک بھارت میچ کیلئے احمد آباد...

واضح رہے کہ پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی، جہاں ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد شائقین لائیو میچ سے لطف اندوز ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مختلف علاقوں کا دورہ، آلائشیں اٹھانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز)عید الاضحیٰ کے پہلے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ سیکیورٹی؛ ہندو انتہا پسند تنظیم نے پاک بھارت میچ پر سوالات اُٹھادیئے - ایکسپریس اردوجنہوں نے ہمارے فوجیوں کو مارا، کیا ہم ایسی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے؟ سندیپ دیش پانڈے فسادات کو ہوا دینے لگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا رمشا خان احد رضا میر سے ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاری رمشا خان نے اپنے اور اداکار احد رضا میر کے رشتے کے حوالے سے مداحوں کو بتا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون بارشوں اور درجہ حرارت کے بارے میں پاکستانیوں کو خبردار کردیامحکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون آب وہوا کےجاری جائزے میں عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے حوالے سے بتایا گیا کہ پاکستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران پر حملے کا منصوبہ : امریکی ٹی وی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو چلادینیویارک : امریکی ٹی وی سی این این نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو چلادی ، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ خفیہ دستاویزات کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے جواں سال انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خود کشی کرلیماجد علی کے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »