گورنر سندھ کا 40 ہزار تک تنخواہ والے افراد کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ کے اجراء کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اپنے ایک بیان میں کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جن کی تنخواہ 35 سے 40 ہزار ہے عید کے بعد ان کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ کا اجراء کیا جائے گا، مفت ہیلتھ کارڈ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے کئے جائیں گے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ تک کی ہیلتھ انشورنس مفت ہو گی، کم آمدنی والے افراد ہیلتھ کارڈ سے شہر کے اچھے ہسپتالوں میں اپنا علاج کروا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمشنر راولپنڈی کا صفائی آپریشن میں شریک ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلانیہ اعلان کس شہر کے ملازمین کےلیے کیا گیا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang Eid2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید قرباں پر گورنر پنجاب کا عہدگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ سنت ابراہیمی قربانی کے ذریعےاللّٰہ کی رضا کےحصول کا طریقہ سکھاتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کی سیاحت کے دوران تباہ ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیانیویارک : ( ویب ڈیسک ) بحرِ اوقیانوس میں غرقاب ہونے والے ٹائی ٹینک تک تفریحی سفر کے لیے جانے والی آبدوز’ ٹائٹن ‘ کا ملبہ نکال لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، جیل سے 8 رہاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے: SindhGovt EidulAdha MuradAliShah cmsindh DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے سے نجات بہت آسانکھانے کے بعد پیٹ کا پھول جانا عموماً کسی تشویش کا باعث نہیں ہوتا مگر یہ تجربہ اکثر افراد کے لیے پریشان کن ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر ایسے افراد کو فراموش نہیں کرنا چاہئے جو قربانی کرنے سے قاصر ہیں : گورنر سندھ09:07 AM, 29 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پرغریب ، نادار اور معاشی حالات سےتنگ افراد کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »