وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان، جیل سے 8 رہا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے: SindhGovt EidulAdha MuradAliShah cmsindh DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

آئی جی جیل انور مصطفیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے اعلان کے بعد کراچی سینٹرل جیل سے 4، ڈسٹرکٹ جیل ملیر اور سینٹرل جیل سکھر سے 2، 2 قیدوں کو رہا کردیا گیا۔ سید مراد علی شاہ کے سزاؤں میں کمی کے اعلان سے سندھ بھر کی جیلوں سے 8 قیدی رہا ہوئے جبکہ 304 کی سزاؤں میں کمی آئی ہے۔ آئی جی جیل نے مزید کہا کہ حیدر آباد جیل کے 64، خیرپور جیل کے 61، کراچی سینٹرل جیل کے 52، سکھر جیل کے 41، میرپور خاص جیل کے 42 اور لاڑکانہ جیل کے 23 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی گئی ہے۔

انور مصطفیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے سزاؤں میں کمی کے اعلان کا فائدہ غداری، ملک دشمنی اور سنگین جرائم کے سزا یافتہ قیدیوں کو نہیں ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں 120 روز کی معافی کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیاپاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میچز کیلئے قومی ٹیم بھارت جائیگی یا نہیں؟ پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیاورلڈکپ میچز کیلئے قومی ٹیم بھارت جائیگی یا نہیں؟ پی سی بی کا مؤقف سامنے آگیا مزید تفصیلات ⬇️ WorldCup23 Schdule Announced Pakistan India PCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکانیکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »