عید الاضحیٰ پر ایسے افراد کو فراموش نہیں کرنا چاہئے جو قربانی کرنے سے قاصر ہیں : گورنر سندھ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:07 AM, 29 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پرغریب ، نادار اور معاشی حالات سےتنگ افراد کو

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پرغریب ، نادار اور معاشی حالات سےتنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں۔

گورنر سندھ کا شہریوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ایسے افراد کو فراموش نہیں کرنا چاہئے جو قربانی کرنے سے قاصر ہیں، گورنر ہائوس میں 100 اونٹوں کی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے، جن کا گوشت مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سُنت ابراہیمی کی پیروی کر کے معاشرے کی تمام تاریکیوں کو ختم کیا جاسکتا ہے، اپنی ذات کو سُنت ابراہیمی کی روشنی میں ڈھالنے سے ہم ایک فلاحی معاشرہ قائم کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی پوری قوم نے مذمت کی ہے ، ملکی سلامتی و استحکام کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قربانی کا گوشت غریبوں میں تقسیم کریں، محتاجوں اور ضروت مندوں کی مدد کریں: وزیراعظمعید پر ایسے لوگوں کو بھی یاد رکھیں جو گزشتہ برس سیلاب کی تباہ کاریوں سے بے گھر ہوئے: شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ پر پیغام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا عید پر قوم کے نام پیغام10:02 PM, 28 Jun, 2023, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر قوم کے نام پیغام میں کہاوہ پاکستانی قوم اور تمام عالم اسلام کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیسکو کا عیدالاضحیٰ پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلانلیسکو نے عیدالاضحیٰ پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا ہے عید الاضحیٰ کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیسکو کا عیدالاضحیٰ پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلانلیسکو نے عیدالاضحیٰ پر صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا ہے عید الاضحیٰ کے دوران لیسکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں بغیر اجازت، کیمپ لگاکر یا لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کر کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی، نوٹی فکیشن
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید الاضحیٰ عقیدت و احترام سے منا رہی ہے11:00 AM, 28 Jun, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی:پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ  منا رہی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »