پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید الاضحیٰ عقیدت و احترام سے منا رہی ہے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:00 AM, 28 Jun, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی:پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ  منا رہی ہے۔

کراچی:پاکستان میں بوہری برادری بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں بوہری برادری کی نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا۔ کراچی کےمختلف علاقوں میں بھی بوہری برادری نے نماز عید کی ادائیگی کی۔ ایک دوسرے کو گلے مل کرعید کی مبارکباد دی۔نماز عید کے بعد بوہری برادری سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف۔ واضح رہے کہ بوہری برادری مصری کلینڈر کے حساب سے اسلامی سال کا آغاز کرتی ہے اور سارا سال اسی پر عمل پیرا رہتی ہے۔ اس کلینڈ کے تحت اُن کے اپنے طریقہ کار کے تحت سال کا آغاز اور اسلامی ماہ شروع ہونے کے دن مخصوص کیے ہوئے ہیں۔

اس حساب سے بوہری برادری رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت سال کے تمام اسلامی ماہ چاند سے ایک یا دو روز قبل مناتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہےپاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہےعیدالاضحی سعودی عرب سمیت دیگر ممالک، امریکا اور برطانیہ میں آج مذہبی جوش و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق عید الاضحیٰ کے ساتھ ہی دوستوں اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج کن ممالک میں عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے؟سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ آج مذہبی جوش و خروش منائی جا رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیاپاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »