وزیراعظم نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں فوج کے برابر کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews RangersFC FC

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے موقع پر ایف سی اور رینجرز کے افسروں اور جوانوں کے لیے بڑی خوش خبری دیتے ہوئے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے

یہ اعلان پاک افغان سرحد پر پارہ چنار کے دورے کے موقع پر گزشتہ روز ایف سی اور رینجرز کے دستوں سے خطاب میں کیا۔ وزیراعظم نے یہ اقدام ایف سی اور رینجرز کی ملک و قوم کے لیے خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات