گارڈ نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ’کتے‘ کو بچالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گارڈ نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ’کتے‘ کو بچالیا ARYNewsUrdu

جانوروں کو مشکل میں دیکھ کر انہیں بچانے کی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بھی خوب سراہا جاتا ہے۔

بھارتی ریاست تلنگانہ میں پولیس کے ساتھ ایک ہوم گارڈ نے سیلابی ندی کے کنارے جھاڑیوں میں پھنسے ایک کتے کو بچالیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مذکورہ ویڈیو کو بھارتی آئی پی ایس افسر نے شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ ناگر کرنول ضلع میں پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ کتے کو جھاڑیوں میں پھنسا دیکھ کر ایک ہوم گارڈ مجیب الرحمان نے فوری طور پر کرین کو بلایا اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کتے کو بچانے کے لیے لہروں میں اتر گیا۔के होम गार्ड मुजीब ने तुरंत JCB बुलाई और खुद उसे बचाने के लिए लहरों में उतर गए. उनके जज्बे को दिल से सलाम.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل سیزن 7 کیلئے اپنی نئی دلکش کٹ متعار ف کروا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سے پاکستان سپر لیگ کا 7 واں سیزن شروع ہونے جارہا ہے جس کیلئے پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش عروج پر ہے ، تمام ٹیموں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنادیا، خواجہ اظہارمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے اسلحہ و بارود میزائلوں سے بھرا طیارہ یوکرائن پہنچا دیاواشنگٹن: یوکرین اور روس  کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھنے لگے، امریکا نے فوجی امداد کی تیسری کھیپ یوکرائن بھجوا دی۔ امریکا کی     تیسری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پیپلزپارٹی نے متحدہ کو سازشی کا لقب دے دیاانہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام کرنے دیں، سازش کرنے دیں، ہم اپنا کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »