پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

Multan Sultan, Defeat

27/01/2022 9:59:00 PM

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔

 کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان اور کپتان بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلی نے پہلا اوور کرایا۔ شرجیل خان 43 رنز بناکر عمران طاہر کی گیند پر شان مسعود کو کیچ دے بیٹھے،بابر اعظم 23 سکور بناکر خوشدل شاہ کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔محمد نبی نے 10 سکور بنائے اور عمران طاہر کا شکار بنے جبکہ ٹام لیمنبے صرف 1 رنز بناکر عمران طاہر کو ہی وکٹ دے بیٹھے، جوئے کلارک کی اننگز 26 سکور پر ختم ہو گئی۔ شاہنواز دھانی نے کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 124 رنزبنائے، لوئس گریگوری14 اور عامر یامین 1 سکور بناکر ناٹ آو¿ٹ رہے، ملتان سلطانز کی جانب سے عمران طاہر نے 3 ، شاہنواز دھانی اور خوشدل شاہ نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی۔

مزید پڑھ: 24 News HD »

Watch Samaa TV Live Streaming - SAMAA

مزید پڑھ >>

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار 5650 پولیس اہلکار تعیناتJan 27, 2022 | 11:57:AM, کھیل, PSL, PSL News Update,  کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان

بابر ناکام رضوان کامیاب، دفاعی چیمپئن سلطانز کا پی ایس ایل 7 میں فاتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلسجیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے۔

کیا لالہ پی ایس ایل 7 سے باہر ہوگئے؟پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا arynewsurdu

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب: تیاریاں مکمل شائقین کرکٹ پرجوش12:21 PM, 26 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 7 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے

آفریدی کی قریبی رشتے دار کا انتقال، پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوککوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی میڈیا ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ ان کی قریبی رشتہ دار انتقال کرگئی ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahidAfridi PSL7 Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے کنگز کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔   کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان اور کپتان بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلی نے پہلا اوور کرایا۔ شرجیل خان 43 رنز بناکر عمران طاہر کی گیند پر شان مسعود کو کیچ دے بیٹھے،بابر اعظم 23 سکور بناکر خوشدل شاہ کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔محمد نبی نے 10 سکور بنائے اور عمران طاہر کا شکار بنے جبکہ ٹام لیمنبے صرف 1 رنز بناکر عمران طاہر کو ہی وکٹ دے بیٹھے، جوئے کلارک کی اننگز 26 سکور پر ختم ہو گئی۔ شاہنواز دھانی نے کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 124 رنزبنائے، لوئس گریگوری14 اور عامر یامین 1 سکور بناکر ناٹ آو¿ٹ رہے، ملتان سلطانز کی جانب سے عمران طاہر نے 3 ، شاہنواز دھانی اور خوشدل شاہ نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی۔ Sharjeel takes off but