امریکہ نے اسلحہ و بارود ،میزائلوں سے بھرا طیارہ یوکرائن پہنچا دیا Ukraine USA
واشنگٹن: یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھنے لگے، امریکا نے فوجی امداد کی تیسری کھیپ یوکرائن بھجوا دی۔ امریکا کی تیسری
PM Shehbaz Government Big Decision About New Elections | Imran Khan Long March | Breaking News
PM Shehbaz Government Big Decision About New Elections | Imran Khan Long March | Breaking News#PMShehbazSharif #ImranKhan #BreakingNews Breaking News | Lates... مزید پڑھ >>
علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیےپاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیے۔
لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دیبرطانوی عدالت نےلفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی کرنیوالے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنادی ۔ مگر پاکستان میں ججز اس پر تاریخ پر تاریخ اور رشوت پر رشوت لیتے ہیں۔ وکیل اور پولیس کی تو چاندی ہو جاتی ہے۔دونوں پارٹیوں سے خوب پیسہ بٹورتے ہیں۔ Madar chod
فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر - ایکسپریس اردوفی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر -
ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
کوروناوائرس: سی اے اے نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر سخت احکامات جاری کردیےائیرپورٹس پر عملے اور مسافروں دونوں پر بغیر ماسک آنے پر پابندی ہوگی، سی اے اے سول ایوی ایشن اتھارٹی Umarfar42207471
فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
50 ملین ڈالر کی کھیپ میں 300 جیولن میزائلوں سے بھرا طیارہ یوکرائن کے دارلحکومت میں لینڈ کر گیا ، اس کھیپ میں گرینیڈ لانچرز، گولہ بارود اور دیگر غیر مہلک ہتھیاروں کے نظام بھی شامل ہیں ۔ بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یوکرائن کو فوجی امداد جاری رہے گی، امریکی فوجی امداد 200 ملین ڈالر کے پیکیج کا حصہ ہے۔جیولین امریکی ساختہ میزائل ہیں جو اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے انفراریڈ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔