جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنادیا، خواجہ اظہار

28/01/2022 4:49:00 PM

خواجہ اظہار نے کہا کہ وزراء کو نہیں پتا پولیس نے کیا کارروائی کی، وزیر ٹی وی پر آتے ہیں زہر اگل کر چلے جاتے ہیں۔

Ji, Mqm

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

خواجہ اظہار نے کہا کہ وزراء کو نہیں پتا پولیس نے کیا کارروائی کی، وزیر ٹی وی پر آتے ہیں زہر اگل کر چلے جاتے ہیں۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

Kashmir mei Oppo ki kamiabi ki kahani

کشمیر میں Oppo کی کامیابی کی کہانی#meandcpec #episode39 #cpecexplorer مزید پڑھ >>

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے متحدہ کو سازشی کا لقب دے دیاانہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام کرنے دیں، سازش کرنے دیں، ہم اپنا کریں گے۔

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کر دیں گے: بلاول بالکل درست فرمایا بلاول جی شازشی اور بلیک میلر انکا صحیح لقب ہے فتنہ۔ Sai kha wo b psl k time aye

طلاق مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار دیسرگودھا(ویب ڈیسک) طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے

یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا

میرا بچہ میرےساتھ ہےتصویر نہ لینا۔۔ہاتھی نے سعودی باشندے کو مار ڈالایوگنڈا میں ایک ہاتھی نے حملہ کر کے سعودی باشندے کو موت کی نیند سلا دیا۔ سعودی سیاح ایمن سید الشاہانی اپنے تین دوستوں کے ہمراہ دیگر سیاحوں کے ساتھ سفاری ٹور کی

قومی خبریں سے مزید .تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے کنگز کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان اور کپتان بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلی نے پہلا اوور کرایا۔ شرجیل خان 43 رنز بناکر عمران طاہر کی گیند پر شان مسعود کو کیچ دے بیٹھے،بابر اعظم 23 سکور بناکر خوشدل شاہ کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔محمد نبی نے 10 سکور بنائے اور عمران طاہر کا شکار بنے جبکہ ٹام لیمنبے صرف 1 رنز بناکر عمران طاہر کو ہی وکٹ دے بیٹھے، جوئے کلارک کی اننگز 26 سکور پر ختم ہو گئی۔ شاہنواز دھانی نے کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 124 رنزبنائے، لوئس گریگوری14 اور عامر یامین 1 سکور بناکر ناٹ آو¿ٹ رہے، ملتان سلطانز کی جانب سے عمران طاہر نے 3 ، شاہنواز دھانی اور خوشدل شاہ نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی۔ Sharjeel takes off but.بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو کچرا قرار دیتے ہوئے کہا کہ 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کردیں گے۔ واضح رہے کہ سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کے ساتھ احتجاج کیا گیا، پولیس نے ریڈ زون کی خلاف ورزی پر احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔ مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے جبکہ ایک عہدیدار جاں بحق ہوگیا۔ قومی خبریں سے مزید.ویب ڈیسک 27 جنوری ، 2022 چھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں،ان کو اپنا کام کرنے دیں،سازش کرنے دیں،ہم اپنا کریں گے، چیئرمین پی پی پی__فوٹو فائل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو سازشی کا لقب دے دیا۔ بلاول بھٹو نےکہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام کرنے دیں، سازش کرنے دیں لیکن ہم اپنا کام کریں گے۔ چیئرمین پی پی پی نے پی ٹی آئی حکومت کو کچرا قرار دیتے ہوئے کہا کہ 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد کے کچرے کا بھی صفایا کردیں گے۔ لاٹھی چارج سے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا سر پھٹ گیا، بعدازاں گرفتار افرادکو مختلف تھانوں سے رہا کردیا گیا واضح رہے کہ سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کے ساتھ احتجاج کیا گیا، پولیس نے ریڈ زون کی خلاف ورزی پر احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔ مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکن زخمی ہوگئے جب کہ ایک عہدیدار جاں بحق ہوگئے تھے جس کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان نے آج یوم سوگ منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ مزید خبریں :.