کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل سیزن 7 کیلئے اپنی نئی دلکش کٹ متعار ف کروا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سے پاکستان سپر لیگ کا 7 واں سیزن شروع ہونے جارہا ہے جس کیلئے پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش عروج پر ہے ، تمام ٹیموں نے

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اس مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بنے ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ ابتدائی میچز کا حصہ نہیں بن پائیں گے لیکن خوشخبری یہ ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے کھلاڑیوں کی میدان میں موجودگی کو مزید نمایاں کرنے کیلئےدلکش’ وردی‘ متعارف کروا دی گئی ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی کٹ کی مین تھیم تو وہی پرانی رہی رکھی ہے جس میں جامنی رنگ بھر پور ہے جبکہ ساتھ سنہری دھاریاں بنائی گئی ہیں تاہم ڈیزائن میں تبدیلیاں کی گئیں...

کٹ کو متعارف کرواتے ہوئے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو ’’ پرپل فورس‘‘ کے نام دیا گیاہے ۔کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز پی ایس ایل میں اپنا پہلا میچ 28 جنوری کو پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیشبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایمیزون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوئی بات نہیں ایسا کرنا غلط ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہر دلعزیز ڈیرین سیمی نے پی ایس ایل سیزن 7 میں شرکت سے معذرت کر لی لیکن کیوں ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا آغاز کل سے ہونے جارہاہے جس کی تیاریا ں مکمل کر لی گئیں ہیں اور شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں رکھنے کیلئے جگہ کا معاملہ وزارت سائنس نے الیکشن کمیشن کو پیشکش کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کیلئے سٹوریج کی جگہ دینے کے معاملے پر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو دو عمارتوں میں جگہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »