ایک قطرہ ہوں مجھے لمس سے دریا کیجے - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دل کی جانب نہ اچھالیں یہ گماں کے کنکر بے خیالی میں نہ اس جھیل کو گدلا کیجے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک خوبصورت غزل : arynewsurdu

جدید شعری منظر نامے پر بالخصوص گزشتہ دہائی میں اکرم جاذب کا نام باذوق اور سخن فہم حلقوں میں ایسے شاعر کے طور پر سامنے آیا جس نے غزل میں جدّت اور روایت کو نہایت خوب صورتی سے ہم آہنگ کیا ہے۔

اکرم جاذب کا تعلق منڈی بہاءُ الدین سے ہے۔ انھوں نے غزل اور نظم دونوں اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی ہے اور مختلف معتبر ادبی رسائل اور روزناموں میں ان کا کلام شایع ہوتا ہے۔ اکرم جاذب کا پہلا شعری مجموعہ ”امید“ 2017ء میں اشاعت پزیر ہوا اور اگلے ہی سال ”امکان“ کے نام سے ان کے کلام پر مشتمل دوسری کتاب شایع ہوئی اور ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کی۔ یہاں ہم اکرم جاذب کی ایک خوب صورت غزل باذوق قارئین کے مطالعے کے لیے پیش کررہے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے۔شبنمی ہاتھ سے کچھ معجزہ ایسا کیجےمجھ کو اس شہر میں اتنا بھی نہ تنہا کیجےدل کی جانب نہ اچھالیں یہ گماں کے کنکربس محبت میں محبت کا تقاضا کیجےڈال دیتے ہیں مرے پاؤ ں میں زنجیر سی آپصرف ایسے میں بہاروں کی تمنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ ملکی سلامتی کا ضامن ہے:وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدفوجیوں کے خون کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک 4 زخمی ہوگئیںامریکا کے وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 4 زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق رہائشی علاقے کے ہوٹل میں گولیوں کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، 4 زخمی ہوگئیںابتدائی تحقیقات کے مطابق ہوٹل کےکمرے میں ہونے والی پارٹی کے دوران فائرنگ ہوئی، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ: حکومت ایک ووٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے میں کامیاباور آج اپوزیشن کا بھوسڑا نکل گیا betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »