گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بہہ جانے والی ندی میں پھنسے کتے کو بچالیا۔کتے کولہروں میں پھنسا دیکھ کر گارڈ مجیب نے فوری طور پرکرین طلب

کی اور اس کے ساتھ ہی خود خطرناک لہروں میں اترنے کا فیصلہ کیا۔گارڈ نے کرین کی مدد سے ندی میں اتر کر کتے کو ریسکیو کیا ۔के होम गार्ड मुजीब ने तुरंत JCB बुलाई और खुद उसे बचाने के लिए लहरों में उतर गए. उनके जज्बे को दिल से सलाम.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے چار سال سے زائد عرصہ میں 539 ارب روپے وصول کئے، رپورٹیب کی جاری رپورٹ کے مطابق نیب نے چار سال سے زائد عرصہ میں 539 ارب روپے وصول کئے تفصیلات جانیے: DailyJang Jhoot جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی عدالت نے فرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنا دیتہران (ویب ڈیسک) ایران کی عدالت نے فرانسیسی سیاح بینجیمن برائر  کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے Iran zinda baad, ek mujram Pakistan ma b ha, Ra ka egant, kal bhoshun?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوئیڈن نے کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں تک توسیع کر دییورپی ملک سوئیڈن نے کورونا وائرس پابندیوں نفاذ مزید دو ہفتوں تک بڑھا دیا۔سوئیڈن کی حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے لگائی گئی متعدد پابندیوں کو دو ہفتوں تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »