خاتون نے آئیفا کی تقریب میں سلمان خان سے اظہار محبت کرکے انہیں پروپوز کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے آئیفا کی تقریب میں سلمان خان سے اظہار محبت کرکے انہیں پروپوز کردیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان جن کی مقبولیت ناصرف بھارت اور پاکستان میں ہے بلکہ دیگر ایشیائی ممالک سمیت ہالی وڈ میں بھی ہے جس کا اندازہ حال ہی میں پیش آئے واقعہ سے بہتر طریقے سے لگایا جاسکتا ہے۔

بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈز انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی 2023 کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ہالی وڈ سے آئی ایک خاتون نے سلمان خان کو شادی کے لیے پروپوز ہی کر ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہے۔ مائیک تھامے خاتون نے سلمان سے کہا کہ 'میں ہالی وڈ سے سیدھا آپ سے یہ سوال کرنے آئی ہوں، وہ لمحہ جب میں نے پہلی بار آپ کو دیکھا تھا، میں آپ کی محبت میں گرفتار ہوگئی تھی'۔A post shared by Viral Bhayani جواب میں اداکار نے کہا 'اب میری شادی کی عمر نہیں رہی، آپ کو مجھ سے 20 سال پہلے ملنا چاہیے تھا'۔بھارتی فوٹو جرنلسٹ وائرل بھایانی کے مطابق یہ خاتون علینا خلیفا ہیں جو ہالی وڈ کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی فیم ماسٹرکلاس کی جانب سے آئیفا کے ریڈ کارپٹ کی میزبانی کررہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند.انشورنس کمپنی نے فںڈز کی عدم ادائیگی کے بعد خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند کردیا۔انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ آج سے معطل کردیا ہے۔انشورنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک عورت جو نہیں جانتی کہ ’درد‘ کیا ہوتا ہےاسکاٹ لینڈ کی ایک خاتون نے عام انسانوں سمیت ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کو بھی حیران کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی، بیوہ خاتون اور کمسن بیٹا قتلکراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں شاہانہ جنھیں ویل چیئر اور کمزور یادداشت بھی انڈیا میں مقابلے کا امتحان پاس کرنے سے روک نہ پائی - BBC News اردوشیریں شاہانہ شاید دنیا کی نظروں میں چلنے پھرنے سے معذور ہوں لیکن وہ ایک ایسی باہمت خاتون ہیں جس نے انڈیا کے سول سروسز کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکبادخلا میں موجود اسپیس اسٹیشن میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، اماراتی خلا باز کی سالگرہ پر سعودی خلا بازوں نے عربی میں مبارکباد دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے سوئپر نے بھی اُن کی ذمے داری لینے سے انکار کردیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سوئپر نے بھی اُن کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »