کراچی میں ڈکیتی، بیوہ خاتون اور کمسن بیٹا قتل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ DailyJang

پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد گوشت گلی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں بیوہ خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا جبکہ خاتون کے 2 سالہ بچے کو پانی کے ٹینک میں ڈبو کر قتل کردیا۔

خاتون کے بھتیجے حماد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شام میں چچی کے گھر کا چکر لگایا تو مرکزی دروازہ بند نہیں تھا بلکہ کمرے کا دروازہ اندر سے بند تھا، اس کے بھی 2 ،3 دفعہ چکر لگایا تو پھر ہمیں شک ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گھر سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمدکراچی میں گھر سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : قتل اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاکراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوگیا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون اور 2 سالہ بیٹے کو قتل کر دیاڈاکوؤں نے گھر میں بیوہ خاتون فائزہ کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے بعد مقتولہ کے 2 سالہ بیٹے زوہان کو بھی پانی کے ٹینک میں ڈبو کر جان سے مار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالاسوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بےہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : ماں اور 2 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش گھر سے برآمدکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے لانڈھی میں گھر سے ماں اور دو سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »