سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بےہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے قتل کر کے حادثے کا رنگ دینےکی کوشش کی لیکن اسپتال میں ڈاکٹروں نے گلے میں پھندے اور انگلیوں پر کرنٹ کے نشان دیکھ کر پولیس کو بلالیا ۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا جبکہ بچے کے والد اور سوتیلی ماں سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کیلئے اہم مشورہپاکستان کے سابق رائٹ آرم آف بریک اسپن باؤلر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد، کرکٹر شاداب خان کو زندگی کا ایک اہم مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں، عمران خان کی اپیلکارکنوں نے ہنگامہ کیا تو پی ڈی ایم کو بیانیہ ملے گا اور کارکنوں کے ہنگامے کو حکومت کریک ڈاؤن کیلئے استعمال کرے گی: چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظورنگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور CaretakerPunjabGovernment Punjab LahoreHighCourt Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای: ماں کی اپنے لخت جگر کو بچانے کیلیے بڑی قربانیماں کی اپنے لخت جگر کو بچانے کیلیے بڑی قربانی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی بہن عظمیٰ کے 5500 کنال اراضی کی خریداری میں مبینہ خورد برد کی چھان بین شروعریکارڈ کی فراہمی میں حیلے بہانے بنانے پرپٹواری اصغر کو معطل کردیا گیا، محکمہ ریونیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف تقریر کا کیس: یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ 25 مئی کو پیش کرنے کا حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »