ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کیلئے اہم مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثقلین مشتاق نے اپنے داماد شاداب خان کو زندگی کا ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ DailyJang

ثقلین مشتاق کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور حال ہی میں ان کی بڑی بیٹی کی شادی کرکٹر شاداب خان سے ہوئی ہے۔

اُنہوں نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے شو کے دوران اپنے داماد شاداب خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ بہت محنتی لڑکا ہے تو اسے مزید محنت کرتے رہنا چاہیئے لیکن محنت کی دو قسمیں ہیں جن کے بارے میں میرے والد نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے بتایا کہ میرے والد نے مجھے نصیحت کی تھی کہ بیٹا اگر آپ اچھے انسان نہیں ہیں تو آپ گراؤنڈ میں جتنی بھی پریکٹس کرلیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور آپ نے اب تک جتنی بھی کامیابیاں حاصل کی ہیں اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپ کو اللّٰہ کی مدد نہیں ملے گی۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اس لیے سب سے پہلے اچھا انسان بننا ضروری ہے پھر زندگی میں درست سمت کا تعین ہوسکے گا اور یہ مشورہ صرف شاداب کے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیس ایکس کا نجی مشن روانہاسپیس ایکس کا نجی مشن آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاکمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 کے تحت بنایا گیا ہے، کمیشن آڈیو لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AudioLeak Commission PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلانسابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔محمود خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان امریکی خاتون رکن کانگریس کی منتیں کر رہا ہے: خواجہ آصفعمران خان جھوٹ بولنے کا ماسٹر ہے، لیکن اب اسکا جھوٹ چل نہیں رہا: وزیر دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں، ملک محمد احمد خانجن پارٹی ارکان کا 9 مئی کے واقعات سے تعلق نہیں وہ گرفتار نہیں ہوئے، عمران خان نے پاکستان کی معیشت اور سیاست تباہ کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان عہدہ چھوڑ کر پارٹی شاہ محمود اسد عمر یا پرویز الہٰی کے حوالے کردیں: جلیل شرقپوری03:29 PM, 21 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی بچانا چاہتے ہیں تو عہدہ چھوڑ کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »