یو اے ای: ماں کی اپنے لخت جگر کو بچانے کیلیے بڑی قربانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں کی اپنے لخت جگر کو بچانے کیلیے بڑی قربانی arynewsurdu

اولاد کسی بھی ماں کے لیے اس کی زندگی سے بڑھ کر ہوتی ہے یو اے ای میں بھی ایک ماں نے اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دی۔

ابوظہبی کے کلیو لینڈ کلینک میں جگر کی کامیاب پیوند کاری کی گئی جس میں ڈاکٹروں نے ماں فاطمہ الزیودی کے جگر کا ایک ٹکڑا نکال کر پیوند کاری کی۔ دونوں آپریشن طویل اور پیچیدہ تھے تاہم کامیاب رہے، ماں اور بیٹا اب صحت یاب ہو رہے ہیں اور پیوند کاری کے بعد بیٹے کا جگر نارمل طریقے سے کام کر رہا ہے۔ خاتون نے کہا کہ ڈاکٹروں نے تمام رپورٹس دیکھنے کے بعد حتمی طور پر بتا دیا تھا کہ بیماری کا علاج جگر کی پیوند کاری کے سوا کچھ نہیں، ڈاکٹروں کی رپورٹ کے بعد بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے فوری طور پر اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ؛ ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ کا منصوبہ جان پکڑنے لگا - ایکسپریس اردوایشیا کپ؛ ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ کا منصوبہ جان پکڑنے لگا - ExpressNews PakvInd AsiaCup AsiaCup2023 Cricket saleemkhaliq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا expressnews pti pmln ppp pdm AudioLeaks
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’میرے پیارے نوجوان بھائیوں‘‘ اردوان کا ولولہ انگیز ٹویٹترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ٹویٹ میں عوام کو ’’میرے پیارے نوجوان بھائیوں‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ ترکیہ اپنے اہداف کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سیل کا پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹسکراچی : ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سیل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی ہائی الرٹ جاریپاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی ،ہائی الرٹ جاری Pakistan Forecast Rain WeatherReport HeavyRain Punjab KhyberPakhtunkhwa Lahore Islamabad pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے کارکنوں کےذہنوں میں نفرت پیدا کی جس کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا:احسن اقبالنارروال : (دنیانیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے کارکنوں کےذہنوں میں نفرت پیدا کی اور اس زہرآلود سیاست کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »