نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور CaretakerPunjabGovernment Punjab LahoreHighCourt Pakistan

عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ اگر 90 روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو نگراں حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ جس پر وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ اگر 90 روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو نگراں حکومت ازخود ختم ہو جائے گی اور پرویز الہٰی بطور چیف منسٹر دوبارہ بحال ہوجائیں گے۔ دوران سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے درخواست پر اعتراض کیا، جس پر جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کون ہیں؟ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ میں پنجاب حکومت کا نمائندہ ہوں اور جسٹس رضا قریشی اسی نوعیت کی درخواست کو خارج کر چکے ہیں۔

جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نگراں حکومت کو نوٹس نہیں کر رہی اور عدالت اس معاملے کو آئینی طور پر دیکھ رہی ہے۔ واضح رہے کہ شیخ رشید نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں موقف دیا کہ نگراں حکومت کی 90 دن کی مدت پوری ہو چکی ہے اور آئینی طور پر نگراں حکومت مزید کام نہیں کر سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کیلئے بجلی مزید ایک روپے 55 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردونیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طورپر لاپتہ ہوگیافضائی میزبان کو جمعہ کو ٹورنٹو سے لاہورپرواز 798 پر فرائض انجام دینے تھے لیکن پرواز کیلئے فضائی میزبان نے ہوٹل میں دیگر عملے کے ساتھ رپورٹ نہیں کیا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے 22 کے بجائے 23 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے پر رضا مندی ظاہرکردی23 مئی کو ضمانتوں کیلئے اسلام آباد آؤں گا، دن 11 بجے تک عدالتوں سے فارغ ہو کر شاملِ تفتیش ہونے نیب راولپنڈی پہنچوں گا: پی ٹی آئی چیئرمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے مولانا شیرانی کی ملاقات؛ ’پی ٹی آئی کےخلاف ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہیں‘ - ایکسپریس اردوریاستی جبر سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے عدالتِ عظمیٰ کردار ادا کرے، سربراہ جے یو آئی پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: پیسے دینے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر ڈالافیصل آباد: (دنیا نیوز) کاغذ کے ٹکڑوں کیلئے خون سفید ہوگئے، پیسے دینے سے انکار پر بھائی نے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »