کراچی : ماں اور 2 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش گھر سے برآمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : ماں اور 2 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش گھر سے برآمد Crime Karachi

کراچی پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت فائزہ اور دو سالہ ذوہان کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایس پی ملیر حسن سردار نیازی نے بتایا کہ خاتون کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹا گیا جبکہ اس کے بچے کو پانی میں ڈبو کے مارا گیا اور ملزمان نے لاش کو پانی والے ٹینک میں پھینک دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گھر سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمدکراچی میں گھر سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالاسوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بےہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں سول سروسز کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی ایشیتا کشور، جو پہلے ’دو بار فیل ہوئیں‘ - BBC News اردوایشیتا نے بتایا کہ انھیں خاندان کی مکمل حمایت حاصل تھی اور ابتدائی ناکامی کے باوجود گھر والے ان کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدتپاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدت Detail News: PakistanAirForce PakistaniHeros PAF Martyrs SqnLdrMuniruddinAhmed Pakistan PakistanArmy 1965War DGPR_PAF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون اور 2 سالہ بیٹے کو قتل کر دیاڈاکوؤں نے گھر میں بیوہ خاتون فائزہ کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے بعد مقتولہ کے 2 سالہ بیٹے زوہان کو بھی پانی کے ٹینک میں ڈبو کر جان سے مار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کی فاطمہ ثناء شیخ کے ہمراہ ’پیکل بال‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو2016 کی فلم دنگل کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ عامر اور فاطمہ کے درمیان قریبی تعلقات ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »