کراچی: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون اور 2 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکوؤں نے گھر میں بیوہ خاتون فائزہ کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے بعد مقتولہ کے 2 سالہ بیٹے زوہان کو بھی پانی کے ٹینک میں ڈبو کر جان سے مار دیا۔

مقتولہ کے بھتیجے حماد نے جیونیوز کو بتایا کہ شام میں چچی کے گھر کا چکر لگایا تو مرکزی دروازہ کھلا تھا،رات 8 بجے کے مقتولہ کی بہن اور بھتیجی گھر آئے اور کھڑکی سے جھانک

کر دیکھا تو فائزہ خون میں لت پڑی تھیں۔مقتولہ کے گھر کی الماری کھلی ہوئی تھی،گھر سے سونا، نقد رقم اور مقتولہ کا موبائل فون بھی غائب ہے،مقتولہ اپنے شوہر کی دوسری بیوی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی گرفتاریاں: عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی گرفتاریاں: عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالاسوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بےہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی: 80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروےاپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 93 فیصد افراد نے بھرپور مذمت کی اور واقعات کو افسوسناک قرار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپین میں شدید بارشوں نے تباہی مچادیسپین میں شدید طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، حکومت نے مختلف علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے حفاظتی طور پر سکولوں،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، 16 افراد کیمپ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »