اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا Pakistan US Dollar Expensive FinMinistryPak GovtofPakistan

گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔.

گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان ڈالر کی قیمت میں بڑا فرقاسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان ڈالر کی قیمت میں 18 روپے کا فرق ریکارڈ کیا گیا ہے. اس سے پہلے یہ فرق 1 سے 3 روپے تک ہوتا تھا۔ڈالر کی قدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاکاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 59 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیاانٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیکراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیارپاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کے لیے بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سڑک پر خطرناک حادثہ، اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار نے نوجوان کی جان بچالیشاہ جہان ایونیو پر تیز رفتار کار سوار نے نوجوان کو کچل دیا اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HazimBhangwar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »