انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا Read News Interbank DollarPrice Decrease Dollar CurrencyRate

۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے پر برقرار ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان

دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 109 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 209 پر آ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 99 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاکاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 59 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیابابر اعظم ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتارشیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار PTIOfficial ShireenMazari MoIB_Official PTIofficial InsafPK ShireenMazari1 ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہتری کا امکانماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہتری کا امکان موجود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی باقاعدہ انکوائری رجسٹر کرکے اسد عمر کو نوٹس جاری کردیانوٹس کے مطابق اسد عمر نے اپنے کراچی کے گھر سے 3 کروڑ روپے نقد نجی بینک کے عملے کودیے، رقم پی ٹی آئی اکاؤنٹ اسلام آباد میں منتقل کی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شام:داعش کے کیمپوں سے 100 تاجک خواتین اور بچوں کو تاجکستان بھیج دیا گیاوسط ایشیائی ملک تاجکستان کے حکام کے مطابق سینکڑوں تاجک باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے کے بعد اتوار کو شام سے تقریباً 100 خواتین اور بچوں کو تاجکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »