کراچی : قتل اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : قتل اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 ملزمان گرفتار Karachi CTD Crime

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے دونوں ملزمان قتل، اقدام قتل اور سٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت بلال اور عابد زمان کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان نے گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر کار سوار شہری کو قتل کیا تھا۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گی09:29 AM, 24 May, 2023, جرم وانصاف, لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاکراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوگیا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالاسوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بےہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی عدالت نےامریکی صحافی کی نظر بندی میں 30 اگست تک کی توسیع کردیروس کی ایک عدالت نے امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے صحافی ایوان گیرشکووچ کی نظر بندی میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مردان: فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث چھ ملزمان کے مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری - BBC News اردوصوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی کے کیس میں چھ ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتارامریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیر کو بھارتی نژاد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »