سلمان خان کو کم عمر مداح نے گلے لگا لیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کو کم عمر مداح نے گلے لگا لیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu SalmanKhan

ممبئی: ایئرپورٹ پر بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے کم عمر مداح نے انہیں دیکھتے ہی گلے لگا لیا جس کی ویڈیو خوب وائرل ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان بالی وڈ کا بڑا نام ہے جن سے ملاقات اور ساتھ میں تصاویر یا ویڈیوز بنانے کیلیے مداح ترستے ہیں۔ ممبئی ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے سلمان خان نے دیکھا کہ ایک کم عمر لڑکا ان سے ملاقات کیلیے بے تاب کھڑا ہے۔ اداکار چلتے چلتے رک گئے اور اسے اشارہ کر کے اپنے پاس بلا لیا۔ مداح نے دوڑتا ہوا ان کی طرف آیا اور گلے لگ گیا۔ سلمان خان اس پر کافی خوش ہوئے اور انہوں نے بھی اسے گلے لگا کر پیار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو نے میچ کے دوران ’’سجدہ‘‘ کرکے دنیا کو حیران کردیا - ایکسپریس اردوپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں گول اسکور کرنے کے بعد ’’سجدہ‘‘ کرکے دنیا کو حیران کردیا Ronaldo𓃵 AlNassr ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہجسٹس گل حسن کا کہنا تھا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیریئر بھول جائیں،عدالت نے اسد عمر کو ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کرنےکی ہدایت کی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کی فاطمہ ثناء شیخ کے ہمراہ ’پیکل بال‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو2016 کی فلم دنگل کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ عامر اور فاطمہ کے درمیان قریبی تعلقات ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوپارٹی کو کالعدم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، خواجہ آصف
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالاسوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بےہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتارمحکمۂ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی سے ایم کیو ایم لندن کے کارکن کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »