جلاؤ گھیراؤ معاملہ؛ خدیجہ شاہ کیخلاف کیس پر سماعت آج ہو گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:29 AM, 24 May, 2023, جرم وانصاف, لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی

لاہور: جناح ہاوس پر حملہ جلاؤگھیراؤ مقدمے میں ملوث گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کےخلاف کیس پر لاہور انسدادہشت گردی عدالت میں سماعت آج ہو گی۔ گزشتہ روز مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر و پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراو کیس میں اقبال ٹاون پولیس نے گرفتارکیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کی سپورٹر خدیجہ شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں جاری کیے گئے بیان میں یہ اعتراف کیا تھا کہ وہ کور کمانڈر ہائوس پر حملے کے وقت وہاں موجود تھی۔ انہوں نے مزید کہاتھا کہ حملے کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر شیئرکی، تاہم انھوں نے کسی کو آگ لگانے، توڑ پھوڑ کرنے پر نہیں اکسایا۔ یاد رہے خدیجہ شاہ سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹریاسمین راشد تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےجناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ،انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، عون چوہدریخدیجہ شاہ جہانگیر ترین کی بیٹی کےگھرکبھی نہیں گئیں، ہمارا مؤقف ہےکہ9 مئی کےواقعات میں ملوث افراد کےخلاف کارروائی کی جائے: مشیر وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دیلاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کے واقعات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف تقریر کا کیس: یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ 25 مئی کو پیش کرنے کا حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے اختیار کو غیر موثر کردیا فیصلے پر نظر ثانی کرے: وفاقی حکومت02:46 PM, 22 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس  میں وفاقی حکومت نے بھی پنجاب انتخابات کیس فیصلے پر نظر ثانی کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: ذمہ داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی قرار داد منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات پر ذمہ داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »