اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر کی گرفتاری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ اسد عمر کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ اسد عمر حلف نامہ جمع کرائیں کے وہ آئندہ کسی پر تشدد احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جسٹس گل حسن کی طرف سے ہدایت کی گئی کہ اسد عمر دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہ کرنے کا بیان حلفی جمع کرائیں اور اپنے دو متنازع ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کر دیں۔ جسٹس گل حسن نے مزید کہا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر اپنا سیاسی کیریئر بھول جائیں۔

واضح رہے کہ اسد عمر کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتا کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی نظر بندی کالعدم قرار بیان حلفی جمع کرانے کا حکم11:15 AM, 22 May, 2023, پاکستان, اہم خبریں, لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ  نے  پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کو کالعدم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کالعدم قرار، رہائی کا حکمراولپنڈی: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہجسٹس گل حسن کا کہنا تھا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیریئر بھول جائیں،عدالت نے اسد عمر کو ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کرنےکی ہدایت کی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن کا آڈیو لیکس کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآڈیوز میں شامل شخصیات کو کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے نوٹسز جاری کئے جائیں گے، تحریری حکم نامہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا expressnews pti pmln ppp pdm AudioLeaks
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سیل کا پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو نوٹسکراچی : ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سیل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »