امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار مزید تفصیلات ⬇️ AmericanPresident Threat Youngster Arrested WhiteHouse Washington

نوجوان نے وائٹ ہاؤس کے پارک میں ٹرک سے حفاظتی رکاوٹ کو دانستہ ٹکر ماری اور سڑک پر کھڑے ہوکر چیخنے لگ گیا۔تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ گرفتار کیے جانے والے نوجوان کی شناخت 19 سالہ سائی ورشت کنڈولا کے

نام سے ہوئی ۔ریاست میزوری سے تعلق رکھنے والے گرفتار بھارتی نژاد ملزم نے بتایا ہے کہ میں یہاں حکومت پر قبضہ کرنے کے لیے آیا اور صدر جو بائیڈن کو قتل کرنا چاہتا تھا۔اس کا کہنا تھا کہ میں 6 ماہ سے منصوبہ بندی کر رہا تھا، واقعہ کے روزہی سینٹ لوئی سے واشنگٹن پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الشفا ٹرسٹ کے صدر میجر جنرل (ر)رحمت خان کی پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن میں مسعود خان سے ملاقاتالشفا ٹرسٹ کے صدر میجر جنرل (ر)رحمت خان کی پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن میں مسعود خان سے ملاقات Pakistan MasoodKhan Washington AlShifaTrust MajGenRehmatKhan Meeting PakistaniCommunity Pakistan Ambassador PakinUSA Masood__Khan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی نژاد معروف سوئس گلوکارہ ٹینا ٹرنر چل بسیںامریکی نژاد معروف سوئس گلوکارہ ٹینا ٹرنر چل بسیں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کیشاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا۔ اس سے قبل شاہ محمودقریشی نے رہائی کے بعد اپنے وکیل اور صاحبزادی سے ملاقات بھی کی۔ اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا ہدایت الرحمان رہا، حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزمسپریم کورٹ نے 18 مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MaulanaHidayat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی عدالت نےامریکی صحافی کی نظر بندی میں 30 اگست تک کی توسیع کردیروس کی ایک عدالت نے امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے صحافی ایوان گیرشکووچ کی نظر بندی میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طیب اردگان کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار بیٹے کے ہاتھ سے پی لیاترک صدر رجب طیب اردگان کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »