شیریں شاہانہ جنھیں ویل چیئر اور کمزور یادداشت بھی انڈیا میں مقابلے کا امتحان پاس کرنے سے روک نہ پائی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں شاہانہ جنھیں ویل چیئر اور کمزور یادداشت بھی مقابلے کا امتحان پاس کرنے سے روک نہ پائی

یہ کہنا تھا کہ شیریں شاہانہ کا جو بظاہر دنیا کے لیے وہیل چیئر پر بیٹھی اور چلنے پھرنے سے معذور لڑکی ہیں لیکن لیکن انھوں نے انڈیا کے سول سروسز کے امتحانات میں کامیابی حاصل کر کے بہت سارے لوگوں کے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے۔

شیریں شاہانہ کے والدین یومیہ اجرت پر کام کرتے تھے اور ان کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جو کہ ان پر تشدد کرتا تھا۔ ان حالات سے باہر نکلنے کے لیے تعلیم ہی ان کے پاس ایک واحد راستہ تھی۔ لیکن اس دوران بھی انھوں نے اپنی منزل کو بُھلایا نہیں اور جونیئر ریسرچ فیلوشپ این سی ٹی-جے آر ایف) کا امتحان پاس کر کیا جو کہ انڈیا میں کالج کی سطح پر پڑھانے کے خواہشمند شخص کے لیے لازم ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دو دریا پر رہائشی عمارت کی لفٹ میں جھگڑنے والا ملزم گرفتارلفٹ میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی تھی جس میں ایک شخص کو خاتون کا گلا دباتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم زلمی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام دیکھنے پشاور پہنچ گئے - ایکسپریس اردوقومی کپتان کا روایتی انداز میں پرجوش استقبال کیا گیا اور پشاوری پگڑی بھی پہنائی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بائیولاجیکل والد کی تلاش: ’تین مرد جنھیں میں اپنا اصل باپ سمجھتی رہی‘ - BBC News اردوایو کی عمر 16 سال تھی جب انھیں معلوم ہوا کہ اُن کی پیدائش عطیہ کیے گئے سپرم کے باعث ممکن ہو پائی تھی۔ اور پھر اپنے والد کی تلاش میں شروع ہونے والے سفر کے دوران جو انکشافات ہوئے وہ ناصرف ان کے بلکہ ان کی والدہ کے لیے بھی حیران کُن تھے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمات کی سماعت آج ہو گی09:35 AM, 26 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: ضلع کچہری لاہور میں کیپٹن (ر) صفدرکےخلاف انتشار انگیز تقریر کرنے اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی جھگڑا کرنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانلاہور : فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سستا تیل وزیر پٹرولیم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادیوزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے رعایتی قیمت پر تیل مل رہا ہے اور اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »