عمران خان کے سوئپر نے بھی اُن کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سوئپر نے بھی اُن کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial DailyJang

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور پر حملے کے کیس میں عمران خان نے ضمانتی مچلکے جمع کروانے سوئپر کو بھیجا تھا۔شیروز نے جواب دیا وہ عمران خان کے گھر میں سوئپر ہے۔جج کے اس سوال پر عمران خان کے سوئپر خاموش ہوگئے۔.

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور پر حملے کے کیس میں عمران خان نے ضمانتی مچلکے جمع کروانے سوئپر کو بھیجا تھا۔شیروز نے جواب دیا وہ عمران خان کے گھر میں سوئپر ہے۔جج کے اس سوال پر عمران خان کے سوئپر خاموش ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ذمے داری نہ لینے پر عدالت کا ضمانتی سوئپر سے مچلکے لینے سے انکارلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تمام صوبے وفاق کے نادہندہ، رقم دینے سے انکارٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے بینکوں سے سود پر قرض لے کر یوریا درآمد کرنے کے بعد، صوبوں نے سبسڈی کی رقم دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، عدالت نے ضمانتی مچلکے مسترد کردیےجناح ہاؤس اور عسکری ٹاور پر حملے کے کیس میں عمران خان نے ضمانتی مچلکے جمع کرانے سوئپر کوبھیج دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانلاہور : فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفیتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا،پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر بابر اعوان لندن چلے گئےبابر اعوان عمران خان کے قریب سمجھے جاتے ہیں اور ان کے قانونی مشیر بھی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »