پیر پگارا کا 9 مئی کے واقعے پر رد عمل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر پگارا کا 9 مئی کے واقعے پر رد عمل مزید تفصیلات ⬇️ PeerPagara 9May PakistanArmy

صبغت اللہ راشدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک کی سالمیت اور استحکام کی علامت ہے، اور ہر محب وطن پاکستانی اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔پیر پگارا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوج فیڈریشن کی واحد علامت ہے، فوج نے بطور ادارہ وطن کی سلامتی، اس کے دفاع اور زلزلے اور دوسری قدرتی آفات کے

مواقع پر شان دار خدمات انجام دی ہیں۔انھوں نے کہا ’’ہم اپنی مسلح افواج کی بدولت رات کو چین و اطمینان کی نیند سوتے ہیں، یہی بہادر فوج ہے جس کے افسر اور جوانوں نے وطن عزیز کی خاطر کبھی اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کی۔‘‘پیر پگارا نے کہا فوج نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جو تاریخی کردار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیر پگارا کا 9 مئی کے واقعے پر رد عملپیر پگارا کا 9 مئی کے واقعے پر رد عمل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیان پر فرخ حبیب کا رد عمل بھی سامنے آگیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیان پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتارعامر ڈوگر چند روز قبل ضلع کچہری خانیوال سے رہائی کے بعد فرار ہوگئے تھے ،ا ن پر 9 مئی کو ملتان کینٹ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28مئی کو مغربی ہوائیں بالائی اور مغربی علاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی: انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ9؍ مئی کو مراد سعید نے یہ بات پارٹی کے رہنماؤں کو اپنی ٹوئیٹس کے ذریعے بتائی اور ہدایت کی کہ بتائے گئے مقامات پر مظاہرے شروع کیے جائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »