خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند. مزید تفصیلات ⬇️ SehatCardPlus Closed KPK Funds Shortage

کمپنی کا کہنا ہے کہ کئی بار یقین دہانی کے باوجود فنڈز جاری نہ ہوسکے، فنڈز کی ادائیگی تک صحت کارڈ بند رہے گا۔ڈاکٹرریاض تنولی نے بتایا کہ رواں ماہ انشورنس کمپنی کو 2 ارب روپے جاری کرنے ہیں،

رواں مالی سال انشورنس کمپنی کو 10ارب روپے جاری کرنے ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کے باعث فنڈز تاخیر کا شکارہیں، فنڈز کی ادائیگی کے لیے انتظامات کررہے ہیں، صحت کارڈ بند نہیں کرنا چاہتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سعودی عرب کا شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق - ایکسپریس اردوپاکستان سعودی عرب کا شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق - ExpressNews Pakistan SaudiArabia Health Covid
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسےپنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسے، تمام فون بھی بند کردیے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والے 16 افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے تصدیق کردی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمات چلانے کی منظوری دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مردان: فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث چھ ملزمان کے مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری - BBC News اردوصوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی کے کیس میں چھ ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »