آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : مبینہ آڈیو لیکس کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر کارروائی روک دی ، اجلاس میں انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کاجوڈیشل آرڈر ہے اس لئے مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے۔

جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ انکوائری کمیشن کو سماعت سےقبل نوٹس ہی نہیں تھا تو کام سے کیسے روک دیا، سپریم کورٹ رولز کے مطابق فریقین کو سن کر اس کے بعد کوئی حکم جاری کیاجاتا ہے۔ کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ سپریم کورٹ قواعدکےمطابق فریقین کوپیشگی نوٹسزجاری کرناہوتےہیں،کمیشن کوکسی بھی درخواست گزارنے نوٹس نہیں بھیجا،سپریم کورٹ کے رولز پر عملدرآمد لازم ہے، نوٹس کے حوالے سے بیان حلفی بھی عدالت میں دیا جاتا ہے۔

کمیشن نے اٹارنی جنرل کوقاضی فائز عیسیٰ کیس کافیصلہ پڑھنےکی ہدایت کی ، جس پر اٹارنی جنرل نے بتائے گئے پیراگراف پڑھ دئیے۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کوئی مجھے فون کرکے پیسوں کے عوض فیصلے کا کہے تو کیا یہ پرائیویسی ہوگی؟ عدالت کم از کم کمیشن کو نوٹس جاری کرکے موقف ہی سن لیتی، میں کسی کو کام کے بدلے رعایت دوں تو کیا یہ بھی پرائیویسی ہوگی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئیمبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دیکمیشن کو نوٹس ہی نہیں تھا تو کام سے کیسے روک دیا،رولز کے مطابق فریقین کو سن کر اس کے بعد حکم جاری کیا جاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کو کارروائی سے روک دیاسپریم کورٹ نے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کو کارروائی سے روک دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کیلئے بنائے گئے لارجر بینچ پر اعتراض اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے کا آڈیو لیکس جوڈیشل انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں کیلئے بنائے گئے لارجر بینچ پر اعتراض اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 27, 2023, لاہور, Page 1,سپریم کورٹ نے کمیشن کی کارروائی روک دی Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Islamabad SC ChiefJustice GovtofPakistan SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »