خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکباد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکباد arynewsurdu

زمین سے دور خلا میں موجود اسپیس اسٹیشن میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، اماراتی خلا باز کی سالگرہ پر سعودی خلا بازوں نے انہیں عربی میں مبارکباد دی۔

اماراتی خلا باز النیادی نے سالگرہ کے حوالے سے منائی جانے والی تقریب کی فوٹو شیئرکرتے ہوئے کہا کہ خلا میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ریانہ اور علی کی جانب سے عربی میں سالگرہ کی مبارکباد وصول کرتے ہوئے خلا میں غیر معمولی اپنائیت کا احساس ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے 8پاکستانی شہدا کو اعزازت سے نواز ااقوام متحدہ نے 8پاکستانی شہدا کو اعزازت سے نواز ا PakistaniMartyrsHeros Pakistani UNPeaceMissionAwards UN Pakistan Awards PakistanArmy ISPR UN antonioguterres OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے 8پاکستانی شہدا کو اعزازت سے نواز ااقوام متحدہ نے 8پاکستانی شہدا کو اعزازت سے نواز ا Detail News: PakistaniMartyrsHeros Pakistani UNPeaceMissionAwards UN Pakistan Awards PakistanArmy ISPR UN antonioguterres OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہسعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم کی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو پرانی صورتحال میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا: سعودی وزارت خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیاایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔بیلسٹک میزائل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان : متحارب فوجی دھڑوں کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزامخرطوم : (ویب ڈیسک ) سوڈان کے متحارب فوجی دھڑوں نے ایک دوسرے پر سعودی عرب اور امریکہ کی ثالثی میں ہونیوالی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں طالبعلم کی فائرنگ، ویڈیو وائرلکراچی میں میٹرک کے امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں گزشتہ روز ایک طالب علم کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »