اقوام متحدہ نے 8پاکستانی شہدا کو اعزازت سے نواز ا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ نے 8پاکستانی شہدا کو اعزازت سے نواز ا PakistaniMartyrsHeros Pakistani UNPeaceMissionAwards UN Pakistan Awards PakistanArmy ISPR UN antonioguterres OfficialDGISPR

تقریب کا انعقاد کیا گیا، امن مشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے 8 پاکستانی شہدا کو اعزاز سے نوازا گیا۔پاکستان کے نمائندے محمد عامر خان اور کرنل افضال احمد نے شہدا کے میڈلز وصول کئے۔8 شہدا میں 6 وہ شہید بھی شامل ہیں جنہوں نے 29 مارچ 2022 کو ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں اقوام متحدہ کے سٹیبلائزیشن مشن کے ساتھ فرائض سرانجام دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے کے

دوران شہادت قبول کی۔ان شہدا میں لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان، میجر فیضان علی، میجر سعد نعمانی، نائب صوبیدار سمیع اللہ خان، حوالدار محمد اسماعیل اور لانس حوالدار محمد جمیل خان شامل ہیں۔حوالدار بابر صدیق اور نائیک رانا محمد طاہر اسلام نے سنٹرل افریقن ریپبلک میں اقوام متحدہ کے کثیر جہتی انٹیگریٹڈ سٹیبلائزیشن مشن کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مخالفتاقوام متحدہ (یو این) کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کے حکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکرترک نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن مشن کی 75 ویں سالگرہ : اقوام متحدہ کا شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلاننیویارک: (دنیا نیوز) امن مشن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ نے شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امن مشن کی 75 ویں سالگرہ : اقوام متحدہ کا شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلاننیویارک: (دنیا نیوز) امن مشن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ نے شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم شہدا وطن کی عظمتوں کی معترف ہے: ڈی جی اے ایس ایفاے ایس ایف پاکستان کی تمام فورسز کے شہدا خصوصاً پاک فوج کے شہدا کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے: میجر جنرل عدنان آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہماری قوم اپنے شہدا کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری قوم یوم تکریم شہدا پاکستان انتہائی عقیدت سے منا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »