تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن جماعت کی درخواست پر آئینی عدالت میں سماعت ہوئی مزید پڑھیے: expressnews

تھائی لینڈ کی عدالت نے اپوزیشن جماعت کی آئینی درخواست پر وزیراعظم پرایوت چان او چا کو معطل کر دیا۔

گزشتہ ہفتے دائر کی گئی اپوزیشن کی درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم کے عہدے کی 8 سالہ مدت مکمل ہوچکی ہے اس لیے انھیں عہدے سے ہٹایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہاں کی عدالتوں اور یہاں کی عدالتوں میں بہت فرق ہے ۔پہلے یہ فرق ختم ہو پھر انکی خبر لگانا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی لینڈکی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیاتھائی لینڈ کی اپوزیشن جماعت کی جانب سے وزیراعظم کی 8 سالہ مدت کی حد پر نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو معطل کردیا Othy b daly judg hon gy ادھر سابق وزیر اعظم کے خلاف فیصلے نہیں کیے جاتے اور ججز خود بیٹھ کر اس کی صفائیاں دے رہے ہوتے ہیں InshaAllah kal bhi jeet Khan ki hogi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارٹی کی ویڈیو کا معاملہ، فن لینڈ کی وزیراعظم کا منشیات ٹیسٹ منفی آگیا - ایکسپریس اردوفن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کررہی تھیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزٹ ویزا کا غلط استعمال، امارات نے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان کے 20 شہروں سے جاری ہونے والے پاسپورٹس پر یو اے ای کی جانب سے ویزا جاری نہیں کیا جارہا، پرموٹرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہنگری میں غلط پیش گوئی پر موسمیات کی سربراہ کو برطرف کردیا گیا - ایکسپریس اردوپیش گوئی میں کہا گیا کہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے مزید پڑھیے: expressnews ہمارے یہاں غلط خبر دینے پر انعام اکرام سے نوازا جاتا ہے 😂 اس کو چاہیے فوراً سپریم کورٹ سے رابطہ کرے۔ پہلی پیشی پر ہی بحال۔ 🤣😎 اخلاقیات۔۔۔۔۔اور ایک ہمارے ہاں کئی دہائیاں روزانہ کی بنیاد پر مالاکنڈ ایجنسی میں گرج چمک ہی ہوتی رہی ہے۔ 😛
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش مسترد کردیکشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان کو نوٹس تحریری حکم نامہ جاری08:48 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ Q na ka Kya matlb ...un se posh kr. Karwai krne ..aisaa hr ksi k sth Kya kro
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »