ہنگری میں غلط پیش گوئی پر موسمیات کی سربراہ کو برطرف کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیش گوئی میں کہا گیا کہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے مزید پڑھیے: expressnews

ہنگری میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی غلط ثابت ہونے پر محکمہ موسمیات کی سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

سینٹ اسٹیفن ڈے کی تقریب کے لیے 40 ہزار فائر ورکس جلانے کا انتظام کیا گیا تھا اور تقریباً 20 لاکھ افراد اس تقریب میں شرکت ہوتے اور یورپ کی سب سے بڑی آتش بازی ہونا تھی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی اور نہ تو بارش ہوئی اور نہ آندھی چلی جس پر عوام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ اپوزیشن نے بھی شدید تنقید کی جب کہ حکومت نے بھی محکمہ موسمیات سے باز پرس کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat tadi khabar te

Majority of Pakistanis learn about weather updates on Google, no Mat office is required I think any more, 'Khazane per already itna bojh hay'

ar p.t.v pe roz malakand aur swat main barish hoti hy . kabi koi din miss nai howa

اور پاکستان میں سالوں سال جھوٹ بولا جاتا ہے -

اخلاقیات۔۔۔۔۔اور ایک ہمارے ہاں کئی دہائیاں روزانہ کی بنیاد پر مالاکنڈ ایجنسی میں گرج چمک ہی ہوتی رہی ہے۔ 😛

اس کو چاہیے فوراً سپریم کورٹ سے رابطہ کرے۔ پہلی پیشی پر ہی بحال۔ 🤣😎

ہمارے یہاں غلط خبر دینے پر انعام اکرام سے نوازا جاتا ہے 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگری میں موسم کی غلط پیشگوئی پرمحکمہ موسمیات کی سربراہ کو برطرف کردیا گیایورپین ملک ہنگری میں موسم کی غلط پیشگوئی کرنے پر محکمہ موسمیات کے سربراہ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سینٹ اسٹیفن ڈے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہنگری: غلط پیشگوئی پر محکمہ موسمیات کا سربراہ برطرفمحکمہ موسمیات کی وارننگ کے باوجود موسم بالکل ٹھیک رہا جس پر حکومت نے سربراہ اور نائب سربراہ کو برطرف کر دیا۔ لفافہ جرنلزم کے ڈان جیو نیوز لعنت ہو جیو ٹی وی کے اونر اور پوری ایڈ منسٹریشن پر Karachi ka weather department.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں 29 اگست سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتویصوبے میں سیلاب کی صورتحال اور موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مہم کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے، سی ای او ایمرجنسی آپریشن سینٹر Gill k room se ek surang be Mili hai Jo India ja Rahi hai. ISB POLICE awam 2022 main hai Janab. Ye Batana tha.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزٹ ویزا کا غلط استعمال، امارات نے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان کے 20 شہروں سے جاری ہونے والے پاسپورٹس پر یو اے ای کی جانب سے ویزا جاری نہیں کیا جارہا، پرموٹرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھوک ہڑتال پر ہوں مگر زبردستی کھانا کھلایا گیا باندھ کر زبردستی میری شیو کی گئی شہباز گل کا عدالت میں بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو  جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچا دیا گیا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بچوں سے بدفعلی کی کوشش پر قاری اور فیکٹری سپروائزر گرفتار - ایکسپریس اردوایک واقعہ غازی آباد اور دوسرا واقعہ گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا رانا ثناء اللہ نے کی ہو گی Kindly retweet this جب جیلوں میں شہباز گل جیسے لوگ محفوظ نہیں تو گلی محلوں میں کون محفوظ ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »